پی ایس ایل 11 کے پلے آف مرحلے تک رسائی کے لیے کس ٹیم کو مزید کتنی کامیابیاں درکار ہیں؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے تیسرے مرحلے کا دوبارہ آغاز آج لاہور سے ہو رہا ہے۔ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں لاہور پہنچ چکی ہیں، جبکہ پلے آف کے تین دستیاب مقامات کے لیے تمام 6 ٹیموں کے درمیان مقابلے جاری رہیں گے۔ فائنل فور میں رسائی کے لیے ملتان مزید پڑھیں

سری لنکن آل راؤنڈر داسن شناکا پر پی ایس ایل میں شرکت کے لیے ایک سال کی پابندی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ موزاربانی کے بعد سری لنکا کے آل راؤنڈر داسن شناکا پر بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن کرکٹر ڈاسن شناکا مزید پڑھیں

آئی پی ایل میچ کے دوران اسٹیڈیم میں مبینہ جادو ٹونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

آئی پی ایل کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ آئی پی ایل کے رواں سیزن کے دوران ایک عجیب و غریب ’کالا جادو‘ تنازعہ منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ ایک روز قبل چنئی سپر کنگز اور سن رائزرز حیدرآباد کے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران کی ایک ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

بنگلادیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے، جبکہ 4 نئے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ اسکواڈ میں شامل 5 کھلاڑی لاہور میں جاری این سی اے ریڈ بال کیمپ میں شریک مزید پڑھیں

شاپور زدران کی صحت کی خبر سن کر دکھ ہوا، ہر ممکن تعاون کیلئے حاضر ہوں: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق افغان کرکٹر شاپور زدران کی صحت کے حوالے سے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے 38 سالہ شاپور زدران کے لیے ہر قسم کی مدد کی پیشکش بھی کی ہے۔ سابق افغان کرکٹر شاپور زدران کی طبی حالت انتہائی مزید پڑھیں