
فیفا ورلڈکپ 2026 میں ایرانی ٹیم شاندار کارکردگی کے باجود متنازع فیصلوں کے باعث ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل نہ کرسکی۔ چند متنازع فیصلوں نے ایرانی ٹیم کی پیش قدمی تو روک دی لیکن دنیا ایرانی ٹیم کی جرات، بہادری اور قابلیت کی معترف ہوگئی۔ جب ایرانی ٹیم کے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی مزید پڑھیں






















































































































































