پاکستان کے ڈرامے اور پوری شوبز انڈسٹری…. احمد حسن نے کیا بات کی؟

مہمان اداکار احمد حسن کو وسیم بادامی کے پی ایس ایل اسپیشل شو میں کچھ دلچسپ سوالات کا سامنا……عدیل امجد، کامران اکمل، باسط علی، مصطفیٰ چودھری نے سارے شو کو دلچسپ بنا دیا احمد حسن پاکستان کے میڈیا شوبز کے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔……لوگ ان کی اداکاری کو پسند کرتے ہیں اور ان مزید پڑھیں

ایران نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اپنی شمولیت کی باضابطہ تصدیق کر دی

ایران نے باضابطہ طور پر فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے تاہم اب اس حوالے سے پائی جانے والی غیر یقینی صورتحال ختم ہوگئی ہے۔ ایرانی حکومت کے مطابق قومی فٹبال ٹیم عالمی مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے علی رضا ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بولر

پشاور زلمی کے فاسٹ بولر علی رضا نے کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل 11 کے 32ویں میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ہیٹ ٹرک مکمل کر کے نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔ علی رضا نے اننگز کے آخری اوور کی مسلسل تین گیندوں پر خوشدل شاہ، شاہد عزیز اور حسن علی کو مزید پڑھیں

گلوبل سپر لیگ کا شیڈول جاری

ویسٹ انڈیز میں منعقد ہونے والی گلوبل سپر لیگ کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ 23 جولائی سے یکم اگست تک گیانا میں کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان کی نمائندگی لاہور قلندرز کریں گی جبکہ مجموعی طور پر 5 ٹیمیں ایونٹ میں حصہ لیں گی۔ دیگر ٹیموں میں آسٹریلیا کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل: آج دو بڑے مقابلے، اسلام آباد بمقابلہ راولپنڈی اور کراچی و لاہور کے درمیان روایتی ٹاکرا

پی ایس ایل 11 میں آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں اب تک فتح سے محروم راولپنڈی کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا، جبکہ اسلام آباد اپنی پلے آف پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے یہ میچ جیتنا چاہے گی۔ دوسرا میچ روایتی حریفوں لاہور اور کراچی کے درمیان ہوگا، جو دونوں مزید پڑھیں