پاکستان کے ڈرامے اور پوری شوبز انڈسٹری…. احمد حسن نے کیا بات کی؟

مہمان اداکار احمد حسن کو وسیم بادامی کے پی ایس ایل اسپیشل شو میں کچھ دلچسپ سوالات کا سامنا……عدیل امجد، کامران اکمل، باسط علی، مصطفیٰ چودھری نے سارے شو کو دلچسپ بنا دیا

احمد حسن پاکستان کے میڈیا شوبز کے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔……لوگ ان کی اداکاری کو پسند کرتے ہیں اور ان کے کام کو سراہتے ہیں۔……انہوں نے پی ایس ایل 2026 کے بارے میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا … اس سال کون سی ٹیم جیتے گی۔

پاکستان کے ڈرامے اور پوری شوبز انڈسٹری…. احمد حسن نے کیا بات کی؟