
پی ایس ایل میں ملتان سلطانز اور حیدرآباد کے درمیان میچ جاری ہے، ملتان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز بنا لیے۔ اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ نے شاندار سنچری اسکور کی، انہوں نے 50 گیندوں پر 106 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی جس میں 12 چوکے اور 6 مزید پڑھیں






















































































































































