پی ایس ایل: ملتان سلطانز پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی، اسٹیو اسمتھ کی واپسی؟

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے اسٹیو اسمتھ کی پلے آف مرحلے سے قبل وطن واپسی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملتان سلطانز کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اسٹیو اسمتھ کے لیے فیئرویل کے انداز میں ایک تعریفی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2026 پلے آف لائن اپ مکمل، کل کوالیفائر کھیلا جائے گا

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 11 کا گروپ اسٹیج اختتام کو پہنچ گیا ہے، اور اب ٹورنامنٹ اپنے اہم ترین مرحلے یعنی پلے آف میں داخل ہو چکا ہے۔ اس بار کئی بڑی اور فیورٹ فرنچائزز ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں، جس نے شائقین کو حیران کر دیا ہے۔ لاہور اور کراچی مزید پڑھیں

شائقین کی وزیراعظم سے پی ایس ایل پلے آف میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کی اپیل سوشل میڈیا پر سرفہرست

کرکٹ مداحوں کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل سوشل میڈیا پر نمایاں ٹرینڈ بن گئی ہے، جہاں پی ایس ایل پلے آف میچز اسٹیڈیم میں جا کر دیکھنے کی خواہش زور پکڑ رہی ہے۔ #OpenPSLforPublic کے ہیش ٹیگ کے ساتھ صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ شائقین کو صرف فائنل ہی نہیں بلکہ مزید پڑھیں

کینیا کے رنر نے لندن میراتھن 2026 میں عالمی ریکارڈ توڑ دیا

کینیا کے ایتھلیٹ سباسٹین ساوے نے لندن میراتھن 2026 میں تاریخ رقم کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ لندن میں منعقدہ معروف مقابلے لندن میراتھن 2026 میں ساوے نے 42.195 کلومیٹر کا فاصلہ صرف 1 گھنٹہ 59 منٹ 30 سیکنڈ میں طے کر کے نہ صرف پہلی پوزیشن حاصل کی بلکہ وہ باضابطہ مزید پڑھیں

اسلام آباد نے پی ایس ایل کا آخری لیگ میچ جیت لیا، ملتان کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے سیزن کا آخری لیگ میچ، جس کے ذریعے پلے آف پوزیشنز اور ناک آؤٹ مقابلوں کا تعین ہونا تھا، اسلام آباد نے 4 وکٹوں سے جیت لیا۔ ملتان کی جانب سے دیا گیا 193 رنز کا ہدف اسلام آباد نے دوسرے آخری اوور میں ہی حاصل کر لیا۔ مارک چیپ مین مزید پڑھیں