پی ایس ایل پلے آف کی آخری ٹیم کا فیصلہ ، حیدرآباد نے پنڈی کے خلاف 244 رنز بنا لیے

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں پلے آف مرحلے کی آخری ٹیم کے لیے صورتحال انتہائی دلچسپ ہو گئی ہے جہاں لاہور اور حیدرآباد کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔ حیدرآباد نے پنڈی کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز اسکور کیے۔ حیدرآباد کی جانب سے عثمان خان مزید پڑھیں

عامر سہیل کو اپنے بیان پر تنقید کا سامنا

سابق پاکستانی کرکٹر عامر سہیل کی زبردست نقل….کراچی کے حوالے سے عامر سہیل کا متنازعہ بیان عامر سہیل کو اپنے بیان پر تنقید کا سامنا…..عامر سہیل نے پاکستانی ٹیم کو مختلف مشکل حالات سے گزارا۔……ان کی اننگز نے پاکستانی ٹیم کو فتح کے قریب پہنچا دیا۔ لیجنڈری کرکٹر عامر سہیل آج کل پی ایس ایل مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11 کے فائنل کے ٹکٹ 27 اپریل سے دستیاب ہوں گے

پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میچ کے ٹکٹوں کی فروخت 27 اپریل سے شروع ہوگی۔ پی ایس ایل 11 کا فائنل میچ 3 مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 27 اپریل سے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت ہوگی جبکہ 28 اپریل سے فزیکل ٹکٹس صبح 10 بجے مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کی جیت، کراچی کنگز ٹورنامنٹ سے باہر، پشاور زلمی کو پہلی شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 38ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ایونٹ کی ناقابل شکست پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی سے ملا 200 رنز کا ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر 3 گیندوں پر پہلے مزید پڑھیں

پی ایس ایل:اہم میچ میں کراچی نے کوئٹہ کو یکطرفہ شکست دے کر چوتھی پوزیشن حاصل کرلی

کراچی کنگز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی اور پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔ اب کراچی کنگز کی پلے آف میں رسائی دوسرے میچوں کے نتائج پر منحصر ہوگی۔ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں مزید پڑھیں