
پاکستانی مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کو ان کی 15ویں برسی کے موقع پر بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ معین اختر نے محض 16 سال کی عمر میں اپنے اسٹیج کیریئر کا آغاز کیا اور اپنی بے مثال نقلوں، برجستہ مزاح اور مختصر مگر مؤثر خاکوں کے باعث بہت کم مزید پڑھیں






















































































































































