
بھارتی فلم دھریندر میں پیپلز پارٹی کی ریلی اور شہید بینظیر بھٹو کی تصاویر دکھانے کا معاملہ سیشن عدالت جنوبی پہنچ گیا۔ فلم کے رائٹر، پروڈیوسر اور اداکاروں کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے ایس ایچ او درخشاں سے رپورٹ طلب کی تھی، ایس ایچ او نے رپورٹ جمع نہیں مزید پڑھیں

































































