اے دل عظیم نہی …. اگلی قسط میں بڑا انکشاف؟

ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل اے دل عظیم نہی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا کیونکہ ناظرین دیکھنا پسند کرتے ہیں…..دونوں اداکاروں کی جوڑی مرزا زین بیگ، حنا طارق اسکرین پر بھی کمال کی ہے… ناظرین لطف اندوز ہو رہے ہیں ڈرامے کی کاسٹ میں مرزا زین بیگ، حنا طارق، عائشہ آفریدی، احسن افضل، مزید پڑھیں

جیو انٹرٹینمنٹ نیٹ ورک پر نیا آنے والا ڈرامہ “شیدائی”….ڈرامے کی کاسٹ میں سحر ہاشمی، فیروز خان..

کچھ دنوں میں مختلف اور دلچسپ ڈرامے شروع ہونے جارہے ہیں۔….اداکار اور اداکاراؤں کی آپ کی پسندیدہ جوڑی ٹی وی اسکرین پر نظر آئے گی۔ جیو انٹرٹینمنٹ نیٹ ورک پر نیا آنے والا ڈرامہ “شیدائی”….ڈرامے کی کاسٹ میں سحر ہاشمی، فیروز خان…..شاندار کیمسٹری آپ جلد ہی اپنے ٹیلی ویژن اسکرینوں پر دیکھنے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں