یشما گل پر صارفین کی تنقید

یشما گل سوشل میڈیا پر اپنے بے باک بیانات اور بولڈ لباس کے باعث اکثر تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔ مشہور ڈرامہ سیریلز درِ شہوار اور پیار کے صدقے سمیت کئی مقبول پراجیکٹس میں اداکاری کرنے والی یشما گل ایک بار پھر اپنی ایک نامناسب ویڈیو کے باعث تنقید کی زد میں ہیں۔ حال مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کی بیٹی رشتۂ ازدواج میں منسلک

پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین نے سادہ اور پرائیویٹ نکاح کی تقریب میں زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا، جس کی تصدیق خاندانی ذرائع نے کی ہے۔ نکاح کی تقریب انتہائی محدود اور گھریلو ماحول میں منعقد کی گئی، جس میں صرف قریبی رشتہ دار اور اہل خانہ مزید پڑھیں

ژالے سرحدی نے ایوارڈز شو پر سوال کر دیے

پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلموں کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے حالیہ انٹرویو کے دوران ایوارڈز شو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی ساکھ پر سوال کھڑے کر دیے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات مزید پڑھیں

“شان شاہد کا بالی ووڈ فلم ’بارڈر 2‘ کے ٹیزر پر طنزیہ ردِعمل”

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے بالی ووڈ فلم ’بارڈر 2‘ کے حالیہ جاری کیے گئے ٹیزر پر طنزیہ ردِعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے، جو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ فلم کے ٹیزر میں اداکار سنی دیول کے کردار کو فوجیوں سے یہ سوال کرتے مزید پڑھیں

پاکستان مخالف مواد پر مبنی ایک اور جنگی فلم ’بارڈر 2‘ کا ٹیزر جاری

بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستان مخالف مواد پر مبنی ایک اور جنگی فلم ’بارڈر 2‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم میں 1971 کی پاک بھارت جنگ کو موضوع بنایا گیا ہے، اور ٹیزر میں سنی دیول کو ایک بار پھر جنگی نعروں اور جارحانہ مکالموں کے ساتھ پیش کیا مزید پڑھیں