یونیسف کی جانب سے پاکستان کی پہلی خاتون سفیر برائے اطفال صبا قمر کی جرمن قونصل خانے میں ۔آمد قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز سے ملاقات۔۔۔ یونیسیف کی پاکستان میں بچوں کے لیے پہلی خاتون سفیر صبا قمر کی جرمن قونصل جنرل سے ملاقات پاکستان کی معروف اداکارہ اور یونیسیف کی پاکستان میں بچوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فلم ٹی وی اور شوبز
اردو کانفرنس نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان سے باہر رہنے والوں کے لیے بھی تازہ ہوا کا جھونکا ہے،مصوری کی نمائش میں موجود شاہکار ایک خزانہ ہے، چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام سترھویں عالمی اردو کانفرنس جشن کراچی کے تحت کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ماضی کے نامور مصوروں کے نایاب فن پاروں کی نمائش کا انعقاد اردو کانفرنس نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان سے باہر رہنے والوں کے لیے بھی تازہ ہوا کا جھونکا ہے،مصوری کی مزید پڑھیں
فہد مصطفیٰ کے نام برطانوی پارلیمنٹ کے 2 اہم اعزاز
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ہاؤسز سے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے پوسٹ شیئر کر کے اپنی کامبابی سے متعلق پرستاروں کو آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ایواڈز کے مزید پڑھیں
سنی گل مسیح انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام میوزیکل کلچرل شو کا انعقاد پی سی ہوٹل میں کیا گیا جس میں ابھرتے ہوئے فنکاروں اور گلوکاروں اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا
لاہور (کلچرل رپورٹر)سنی گل مسیح انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام میوزیکل کلچرل شو کا انعقاد پی سی ہوٹل میں کیا گیا جس میں ابھرتے ہوئے فنکاروں اور گلوکاروں اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا تقریب میں شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات سمیت سیاسی سماجی اور کرسچن کمیونٹی سے کثیر تعداد میں شہری شریک ہوئے تفصیلات کے مزید پڑھیں
پاکستان کی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار جاوید شیخُ نے کہا کہ صحافی اور میڈیا ورکرز معاشرے میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے لوگ ہیں
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار جاوید شیخُ نے کہا کہ صحافی اور میڈیا ورکرز معاشرے میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے لوگ ہیں کراچی پریس کلب کے سالانہ فیمیلی گالا میں شرکت کرکے فخر محسوس کررہا ہوں یہاں اتنے بڑے پیمانے پر انتظامات دیکھ کر حیرانگی ہوئی ہے مزید پڑھیں