ایک ایسا شخص جو ہر روز عوام کو ہنساتا ہے لیکن وہ زندگی میں کتنا اداس ہے۔…… ہمارے لوگ عموماً مزاح سے لطف اندوز ہوتے ہیں…. سلیم البیلا

ایک ایسا شخص جو ہر روز عوام کو ہنساتا ہے لیکن وہ زندگی میں کتنا اداس ہے۔……بالآخر سلیم البیلا نے اپنی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا۔
تھیٹر کے اداکاروں کی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے، مجھے یاد ہے کہ پرانے زمانے میں ہم مختلف تھیٹر اور مزاحیہ ٹیلی ویژن شوز کرتے تھے…. سلیم البیلا

ہمارے لوگ عموماً مزاح سے لطف اندوز ہوتے ہیں…. سلیم البیلا

سلیم البیلا نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ پنجابی فلم میں بھی اداکاری کی۔……یہ دیکھنے کا بہت اچھا تجربہ تھا۔…..انہوں نے ایسے ڈرامے کیے جن میں لوگوں نے ان کی اداکاری کو سراہا۔