
آج کل سوشل میڈیا پر ہر دوسرے ہفتے مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی مدد سے تیار کردہ کوئی نہ کوئی فلم وائرل ہو رہی ہے۔ ان فلموں کی چمک دمک اور کوالٹی اتنی جاندار ہے کہ پہلی نظر میں یہ پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے کہ اسے کسی انسان نے کیمرے سے فلمایا ہے مزید پڑھیں






















































































































































