عمر شریف کا بچپن کیسے گزرا؟ …… عمر شریف کہ کزن کی زبانی

دیسی ٹریولر پہ عارف علی ناظرین کے لیے پاکستان کی کامیڈی انڈسٹری کا بڑا نام عمر شریف کی ابائی رہائش کامیڈین عمر شریف کہ کزن کی زبانی جہاں پہ بچپن گزارا
کزن اور بچپن کے دوست سارا احوال بتا رہے ہیں اچھا وقت گزرا ساتھ ہی ان کو یاد کر رہے ہیں

پاکستان میں کامیڈی کا بادشاہ معین اختر کے بعد عمر شریف نے کامیابی کے ریکارڈ قائم کر دیے …… برصغیر کا بڑا نام، بڑی شخصیت، بڑا کامیڈین …. بہت سے چہروں پر بے شمار مسکراہٹوں کے پیچھے آدمی ….. عمر شریف

اس موقع پہ وہ افسردہ بھی ہے پاکستان کے ساتھ ساتھ پڑوسی ملک میں بھی اپنے فن کی وجہ سے داد وصول کی …. کامیڈین عمر شریف صاحب کی ابتدائی رہائش گاہ کا دورہ، علاقے کا مکمل دورہ
اس کے دوستوں، کزنوں، عمر شریف کے خاندانی دوستوں کے ساتھ مکمل پس منظر کی تاریخ کی گفتگو

تمام رہائشیوں، پڑوسیوں، عمر شریف کے کزن رشتہ دار اس انٹرویو کا حصہ ….. عمر شریف کا بچپن کیسے گزرا؟

عارف علی کی اس طرح کی اور بہت سی دلچسپ کہانیاں…. آپ jeeveypakistan.com پر جا کر پڑھ سکتے ہیں۔ …… کہانیاں اور دلچسپ حقائق پڑھتے ہوئے آپ لطف اندوز ہوں گے۔
ہماری دلچسپ رپورٹس، کہانیاں، اپ ڈیٹس ضرور دیکھیں اور پڑھیں

( https://www.youtube.com/watch?v=7jmz8in43bg )