’WELCOME TO THE JUNGLE‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا

بالی ووڈ کی مشہور فلم فرنچائز “WELCOME” کے تیسرے حصے “WELCOME TO THE JUNGLE” کا پہلا ٹیزر آج جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم میں اس بار ایک بڑی اسٹار کاسٹ شامل کی گئی ہے ۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ 26 جون مقرر کی گئی ہے جبکہ اس کا ٹائٹل ٹریک پیر کے روز ریلیز کیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق Akshay Kumar، جو پہلی فلم “WELCOME” کا حصہ تھے اور دوسرے حصے سے الگ کر دیے گئے تھے، اب ایک بار پھر اس نئے سیکوئل میں واپسی کر رہے ہیں۔