
پاکستان میں ریپ موسیقی کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ملک کے پہلے باقاعدہ ریپ رئیلٹی شو ’ریپ آئیکن پاکستان‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں نامور ریپرز طلحہٰ انجم اور بوہیمیا ججز کے فرائض انجام دیتے نظر آئیں گے۔ پکسل انٹرٹینمنٹ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی اس مزید پڑھیں






















































































































































