امریکی گلوکارہ نے خودکشی کرلی

امریکی گلوکارہ کوکو لی نے 48 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو کوکو لی خودکشی کی کوشش کرنے کے بعد کوما میں چلی گئی تھیں جس کے بعد بدھ کو ہانگ کانگ کے اسپتال میں ان کی موت ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کی دونوں بہنوں نے موت کی مزید پڑھیں

فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر شاندار پزیرائی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’زی فائیو‘پر ریلیز کے پہلے ہی دن ریکارڈ توڑ ویور شپ حاصل کرلی۔ سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے ’زی فائیو‘پر ایس ایس راجامولی کی فلم ’RRR‘ کو پیچھے چھوڑ دیا مزید پڑھیں

3 ایڈیٹس اور پی کے کے بعد عامر خان اور راج کمار ہیرانی پھر ایک ساتھ

عامر خان اور راج کمار ہیرانی نے تقریباً 10 برس بعد ایک بار پھر اکٹھے کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان اور راج کمار ہیرانی نے 2014ء میں فلم ’پی کے‘ کے بعد ایک ساتھ کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اُن کی نئی کاوش ایک بائیوپک ہوگی۔ بالی مزید پڑھیں

مایا علی اور سرمد کھوسٹ بھی وہاج علی کے دیوانے ہوگئے

ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ سے شہرت کے آسمان کو چھونے والے اداکار وہاج علی کے ستارے ان دنوں بلندیوں کو چھو رہے ہیں، سب کی زبان پر ان کے ہی چرچے ہیں ایک جانب مایا علی تو دوسری جانب سرمد کھوسٹ ان ہی کے گُن گاتے دکھائی دیئے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا مزید پڑھیں

شاہ رُخ خان کی ناک کے آپریشن سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی تردید

بھارتی انڈسٹری کے ’ڈان‘ کہلائے جانے والے اداکار شاہ رُخ خان ناک کی سرجری کی خبروں کے بعد ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھے گئے ہیں، اس دوران اُن کے ناک پر آپریشن کی کوئی علامت نہیں دیکھی گئی۔ بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق اداکار شاہ رُخ خان کے قریبی ذرائع نے اُن کی مزید پڑھیں