اداکارہ بشریٰ انصاری کک کے کرارے پکوڑے کھانے میں مزیدار ….. لطف اندوز ہوں۔ …..اداکارہ بشریٰ انصاری کرسپی کرنچی (بیسن کے مزیدار پکورے)
تازہ ترین وی لاگ جس میں اداکارہ بشریٰ انصاری مزیدار کرسپی پکورے تیار کر رہی ہیں۔ …… چٹنی کے ساتھ…. ٹماٹو کیچپ…. چاٹ مسالہ ….پکوڑے کے ساتھ دہی بارے کی جوڑی….. بشریٰ انصاری کی خصوصی دعوت


بشریٰ انصاری عموماً اپنے کچن میں کھانا پکانے کے دوران ناظرین کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے …… اداکارہ بشریٰ انصاری کی اداکاری کے لوگ جانتے تھے… اور کھانا پکانے کی مہارت بھی سامنے آگئی
بشریٰ انصاری نے وی لاگز کی خصوصی ویڈیوز بنائیں اور اپنے یوٹیوب چینل پر کچھ دنوں کے بعد خود بھی مختلف پکوان تیار کرلیں۔

مشہور اداکار اور مشہور شخصیات اپنے سوشل میڈیا پر اپنے وی لاگ بنانے اور اسے مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ….. ناظرین انہیں کھانا پکاتے اور دوسرے عام کام کرتے دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
======


















































































