پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو کم عمری میں شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ عینی زیدی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے شو کے دوران ایک سوال کا مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فلم ٹی وی اور شوبز
فلمی صنعت زبوں حالی کا شکار ہے سندھ فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا قیام ناگزیر ہے مصطفے قریشی سینئر صحافی جاوید صوفی کی سالگرہ پر میڈیا سے گفتگو
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) لیجنڈ اداکار مصطفے قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم صنعت انتہائی زبوں حالی اور کسمپرسی کا شکار ہے سنیما انڈسٹری تباہ ہو گئی ہے فلمیں نہ بننے کی وجہ سے سنیما بند ہو گئے ہیں جسکی وجہ سے ملک بھر میں فلمی صنعت سے وابستہ ہزاروں افراد بے روزگاری کا مزید پڑھیں
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرا ہتمام 21 روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کامیابی سے جاری
فیسٹیول کے 13ویں روز ذاکر مستانہ کا ڈرامہ ”رشتے“پیش کیاگیا کراچی ( ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرا ہتمام 21 روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کامیابی سے جاری ہے، فیسٹیول کے 13ویں روز ڈرامہ ”رشتے“پیش کیاگیا، تھیٹر ”رشتے“ کے رائٹر و ڈائریکٹر ذاکر مستانہ تھے، کاسٹ میں ذاکر مستانہ، شکیل شاہ، پرویز صدیقی، سپنا مزید پڑھیں
ہیر وارث شاہ کا کلام ہر دور میں مقبول رہا،صدیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی پیار ومحبت کی یہ انوکھی داستان ہیر وارث شاہ پنجاب میں نہایت شوق سے سنی اور پڑھی جاتی ہے
18 نومبر 2024 راولپنڈی معروف مصنفہ ،ہدایت کارہ و ڈولفن کمیونیکیشن کی چئیرپرسن محترمہ عاصمہ بٹ نے کہا کہ ہیر وارث شاہ کا کلام ہر دور میں مقبول رہا،صدیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی پیار ومحبت کی یہ انوکھی داستان ہیر وارث شاہ پنجاب میں نہایت شوق سے سنی اور پڑھی جاتی ہے،ہیر صوفی مزید پڑھیں
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کے نویں روز ڈرامہ ”زَر پرست“ پیش کیاگیا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کے نویں روز ڈرامہ ”زَر پرست“ پیش کیاگیا کراچی ( ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کے نویں روز ڈرامہ ”زَر پرست“ آڈیٹوریم IIمیں پیش کیاگیا جس کے رائٹر عامر ہوکلا اور ہدایت کار عبدالحمید راٹھور مزید پڑھیں