ڈرامے کا حیران کن انکشاف یہاں؟—-WINTER LOVE

ماورا حسین اور خوشحال خان کی جوڑی….ہم ٹیلی ویژن ڈرامہ (WINTER LOVE) …. دلچسپ محبت کی کہانی پر مبنی اسکرپٹ ناظرین ماورا حسین اور خوشحال خان کی دونوں جوڑیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

اس ڈرامے میں عاصمہ عباس کے ساتھ سینئر اداکار آصف رضا میر بھی شامل ہیں…..دیپک پروانی بھی ڈرامے کی کاسٹ میں شامل …… ڈرامے کی کہانی بھی کامیڈی ٹچ پر مشتمل ہے۔


خوشحال خان ماورہ حسین ڈرامے ……. ( WINTER LOVE HUM TV ) …..میں دونوں کی اداکاری کو ناظرین نے خوب سراہا۔

آج رات کیا ہونے والا ہے….. کیا شادی ہونے والی ہے؟ …… ماورا حسین کی اداکاری کے بارے میں لوگ کیا دیکھ رہے ہیں اور کیا ردعمل ظاہر کرتے ہیں؟ ……کیا کوئی بڑا (سرپرائز) آج رات کا واقعہ سامنے آنے والا ہے؟