فہیم اعوان کا ایک اور دلچسپ سفرنامہ

عوام ایکسپریس ٹرین لاہور تا حیدرآباد سفر کا نیا سفر وی لاگ میں شروع ….. فہیم اعوان ناظرین کے لیے یہ دلچسپ سفر اور ریکارڈ رکھنے جا رہے ہیں۔ ٹرین رفتہ رفتہ لاہور کینٹ اسٹیشن پھر کوٹ لکھپت پھر رائے ونڈ رکتی ہے۔ …….. مختلف مسافر ان اسٹیشنوں کے ذریعے بھی اپنا سفر شروع کرتے مزید پڑھیں

آنے والے دنوں میں موسم کی تازہ ترین صورتحال

اہل کراچی کے لیے خوشی کی خبر ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 3 دنوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے اور صبح و رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات نے مزید پڑھیں

ملک بھر میں طوفانی بارشیں، حادثات میں 10 افراد جاں بحق

ملک کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں کے باعث حادثات میں 10 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں 5 مرد، 2 خواتین اور 2 بچے شامل مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے۔ گلستان جوہر، گلشن اقبال، راشد منہاس روڈ، نارتھ کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی کے بعد بارش سے پروازوں کی آمد و روانگی میں مشکلات ہورہی ہے۔ پتوکی اور فیصل آباد میں بارش کے باعث مزید پڑھیں

کراچی میں بادلوں کا راج، ہلکی بارش اور بوندا باندی کی پیشگوئی

شہر قائد میں مطلع جزوی ابر آلود، موسم نسبتاً گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ رات اور صبح کے اوقات میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری مزید پڑھیں