ملک بھر میں خشک موسم کی پیشگوئی، پہاڑی علاقوں میں شدید سردی متوقع

موسم پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد ( خصوصاً رات کے اوقات میں شدید سرد) رہےگا ۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ۔ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم مزید پڑھیں

سمندری طوفان کلاؤڈیا پرتگال سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان کلاؤڈیا برطانیہ کے بعد پرتگال سے ٹکرا گیا،مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق ایک گھرمیں سیلابی پانی داخل ہونے سے عمر رسیدہ میاں بیوی چل بسے،طوفانی ہواؤں سےساحلی علاقوں میں بل بورڈز اوردرخت گرنے کے واقعات پیش آئےجس سے 28 افراد زخمی ہوئے۔ اسپین کےساحلی مزید پڑھیں

“برطانیہ میں طوفان کی شدت، ایک دن میں مہینے بھر کی بارش”

طوفان کلاڈیا نے یورپ میں تباہی مچا دی ہے۔ پرتگال میں تیز ہواؤں اور شدید بارش کے باعث 3 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے، جبکہ طوفان کے برطانیہ پہنچنے پر ویلز اور انگلینڈ میں شدید سیلاب پیدا ہو گیا، متعدد علاقوں میں انخلا کا عمل جاری ہے۔ لندن میں مزید تیز بارشوں کی مزید پڑھیں

“اتوار اور پیر کا موسمی حال: ملک بھر میں خشک موسم، پہاڑی علاقوں میں شدید سردی اور پنجاب میں سموگ کا امکان”

موسم اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد ( خصوصاً رات کے اوقات میں شدید سرد) رہےگا ۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ۔ پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید پڑھیں

ہفتہ و اتوار: ملک بھر میں خشک اور سرد موسم کی پیشگوئی

موسم ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد ( خصوصاً رات کے اوقات میں شدید سرد) رہےگا ۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کی توقع۔ اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک مزید پڑھیں