
برطانیہ کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں اور 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواﺅں کی پیش گوئی کرتے ہوئے فلڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ طوفان برام کے نام سے جاری فلڈ الرٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگلے چند یوم کے دوران 4 مزید پڑھیں

































































