
این ڈی این اے نے خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ آج سے 22جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیاہے، نشینی علاقے زیر آب آنے کے ساتھ شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو سکتی ہے ۔ ترجمان کے مطابق بائیس جون تک گلگت بلتستان، کشمیر مزید پڑھیں






















































































































































