چلاس میں بارشیں اور سیلاب: مکانات، فصلیں، رابطہ پل، گاڑیاں بہہ گئیں

چلاس میں بارشیں اور سیلاب: مکانات، فصلیں، رابطہ پل، گاڑیاں بہہ گئیں چلاس کی وادی تھور میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی۔ مکانات، باغات، فصلیں، رابطہ پل اور گاڑیاں بہہ گئیں۔ سیلاب کے باعث وادی تھور کی متعدد سڑکیں بند ہوگئیں، آبادی کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، امدادی کاموں اور ریلیف مزید پڑھیں

قدرتی آفات…..زلزلے…..سیلاب…..تودے گرنا…..سمندری طوفان (سائیکلون)…..سونامی…..شدید سمندری طوفان (ہریکین)…..ہوا کے بگولے…… ہیٹ ویو…اپ ڈیٹس اور خصوصی کوریج

قدرتی آفات…..زلزلے…..سیلاب…..تودے گرنا…..سمندری طوفان (سائیکلون)…..سونامی…..شدید سمندری طوفان (ہریکین)…..ہوا کے بگولے………اپ ڈیٹس اور خصوصی کوریج ===================== اپر دیر، آسمانی بجلی گرنے سے بھگدڑ ، 28 طالبات زخمی اپر دیر میں مدرسے کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے بھگدڑ مچنے کے واقعے میں 28 طالبات زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ واڑی مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمی

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، ماڈل روڈ اور اسلام پورہ کے اطراف میں گہرے بادلوں اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا مزید پڑھیں

کراچی میں مطلع ابر آلود، تیز ہواؤں اور بارش کا امکان

کراچی میں آج بھی دن بھر معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جن کی رفتار 45 تا 50 کلو میٹر فی گھنٹہ تک بڑھ سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق تیز ہواؤں کے سبب موسم معتدل رہ سکتا ہے، سمندری ہوائیں مسلسل بحال رہنے سے زیادہ سے مزید پڑھیں

فہیم ملک کا دلچسپ سفر؟ …… کون سی نئی کہانی سامنے آگئی

وی لاگر فہیم ملک اپنے نئے دلچسپ وی لاگ کے ساتھ……شاد آباد سے باہر نکلنے کے بعد آخری منزل کی طرف سفر ہموار …. سارا سفر دن اور رات کا ہے دونوں سفر میں شامل ہیں۔ ریلوے ٹرین کا سفر آرام کریں ….. مختلف اسٹیشنوں سے باہر کے مختلف مناظر سے لطف اندوز ہونے ………. مزید پڑھیں