
پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں سب سے زیادہ بار فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی ٹیم ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11 کے کوالیفائر میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے مزید پڑھیں






















































































































































