
پاکستان سپر لیگ میں حیدرآباد کنگز مین نے ایک سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے کے بعد اسلام آباد کو صرف 2 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا جہاں اسلام آباد کو جیت کے لیے 6 رنز درکار تھے، تاہم حنین شاہ نے مزید پڑھیں






















































































































































