فیفا : افغان خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی ایونٹس میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی

فیفا نے ایک غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے افغان خواتین فٹبال ٹیم کو انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا حق دے دیا۔ یہ ٹیم زیادہ تر افغان مہاجر خواتین پر مشتمل ہے جسے اب عالمی سطح پر باقاعدہ شرکت کی اجازت مل گئی ہے۔ فیفا کے مطابق ’افغان ویمن یونائیٹڈ ٹیم‘ کو افغانستان کی آفیشل مزید پڑھیں

ایشین بیچ گیمز: ریسلنگ ایونٹس میں پاکستان نے دو چاندی کے تمغے حاصل کر لیے

پاکستان نے ایشین بیچ گیمز ریسلنگ مقابلوں میں دو سلور میڈلز جیت لیے۔ چین کے شہر ثانیہ میں جاری ایشین بیچ گیمز میں ریسلنگ کے فائنل میں پاکستانی ریسلرز کو ایرانی ریسلرز سے شکست ہوئی۔ پاک آرمی کے اسد اللہ نے 80 کلو گرام کیٹیگری اور انعام بٹ نے 90 کلو گرام کیٹیگری میں سلور مزید پڑھیں

57 دن کے وقفے کے بعد تہران ایئرپورٹ بحال، فضائی آپریشن دوبارہ شروع

ایران کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 57 روز کی بندش کے بعد پروازوں کی بحالی شروع ہو گئی ہے، جو جنگی حالات کے باعث معطل کر دی گئی تھیں۔ حکام کے مطابق ایرانی فضائی حدود کھولے جانے کے بعد چند روز قبل محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کیا مزید پڑھیں

بابر اعظم پر اتنی تنقید؟…ضرورت کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد بھی؟

کیا کرکٹ ماہرین نے بابر اعظم پر تنقید کرنے کے طریقے ڈھونڈ لیے ہیں؟ پاکستان سپر لیگ میں بابر اعظم رنز بنا کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروا رہے ہیں۔……..لیکن کچھ ناقدین نے اسے ابھی تک عظیم کھلاڑی قرار دینے پر اتفاق نہیں کیا۔ جب آپ کی فارم خراب ہوتی ہے تو آپ مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر کے لگائے گئے چھکے سے تماشائی زخمی ہوگیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک سنسنی خیز میچ کے دوران پنجاب کنگز کے بیٹر کے لگائے گئے چھکے نے ایک بزرگ تماشائی کو زخمی کر دیا۔ واقعے کے بعد اسٹیڈیم میں موجود شائقین فوری مدد کے لیے آگے بڑھے جبکہ زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پنجاب کنگز اور راجستھان رائلز مزید پڑھیں