
پی ایس ایل 11 کے گرینڈ فائنل کی گرینڈ تیاریاں جاری ہیں، رنگارنگ تقریب کے دوران آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا جائے گا۔ معروف گلوکار عاطف اسلم،علی عظمت، عارف لوہار، آئمہ بیگ، صابری سسٹرز اپنی پرفارمنس سے شائقین کو محظوظ کریں گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، مزید پڑھیں






















































































































































