زلمی شائقین کرکٹ کے لیے کون سا سرپرائز دینے جا رہا ہے؟
پشاور زلمی نے پورے پاکستان میں غیر معمولی کھیل پیش کیا۔…..پشاور زلمی نے تمام مخالفین کو ناک آؤٹ کر دیا۔……اپنی شاندار کارکردگی اور میچ جیتنے کی تمام کوششوں کے ساتھ

ڈیرن سیمی جب پی ایس ایل 2017 کے چیمپئن بنے تو پشاور زلمی کا حصہ تھے……پی ایس ایل 2017 کے بعد پشاور زلمی اب 2026 میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
بابر اعظم کے مداح اور حامی ان کی کارکردگی سے بہت خوش ہیں۔……لوگ دعا کرتے رہتے ہیں کہ بابر اعظم کا فارم اسی طرح آگے بھی پاکستان کی سیریز کے لیے جاری رہے۔

چیمپئن کون بنے گا؟ ایک دن رہ گیا؟ ( Sports.jeeveypakistan.com )


















































































