پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز کے انعقاد کی راہ ہموار ہوگئی

رواں برس اکتوبر نومبر میں پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا انعقاد یقینی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے دورے کے دوران سہ ملکی ون ڈے سیریز کھیلنے کی تصدیق کر دی۔ انگلینڈ نے پاکستان میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کے لیے پہلے ہی ہامی مزید پڑھیں

پنجاب اسپورٹس بورڈ نے کھیلوں کے فروغ کے لیے 16 مفت اکیڈمیاں قائم کرنے کا اعلان کر دیا

اسپورٹس بورڈ پنجاب نے کھیلوں کی 16 اکیڈمیز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان اسپورٹس بورڈ پنجاب کے مطابق تمام اکیڈمیز لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے ہوں گی، جن میں کوئی فیس نہیں ہو گی یعنی بالکل فری ہوں گی۔ ڈی جی اسپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کوچز کو ٹاسک دے دیے۔ اُنہوں مزید پڑھیں

نیشنل گیمز 2026: کھلاڑیوں میں 26.6 ملین روپے کے انعامات بانٹ دیے گئے

نیشنل گیمز 2026 میں میڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کھلاڑیوں میں مجموعی طور پر 26.6 ملین روپے کے نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان تاج محمد ترند تھے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی۔ سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ 7 ٹیموں کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے تاہم بھارتی ٹیم کے رینکنگ پوائنٹس میں ایک پوائنٹ کی کمی ہوئی ہے۔ انگلینڈ مزید پڑھیں

پشاور کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، پی ایس ایل چیمپئن ٹیم سے ملاقات کا نادر موقع

آپریشن بنیان المرصوص کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر 7 مئی 2026 کو پشاور کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تقریب میں کنسرٹ، خصوصی پرفارمنسز، آتش بازی ، فاتح پی ایس ایل پشاور زلمی کی ٹیم سے ملاقات اور دیگر تفریحی سرگرمیاں ہوں گی۔ شرکاء کو پشاور مزید پڑھیں