امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ کریش لینڈنگ کی کوشش کے دوران بجلی کی تاروں سے جا ٹکرایا

امریکا میں چھوٹا طیارہ خوفناک حادثے کا شکار،کریش لینڈنگ کی کوشش کرتے ہوئے طیارہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارے کی ٹکراؤ کے باعث تاروں میں شعلے بھڑک اٹھے،چھوٹا طیارہ پارکنگ ایریے میں گرکر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ خوش قسمتی سے بچ گیا۔ اسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

جرمنی میں ہزاروں ٹن آلو لوگوں میں مفت تقسیم کردیے گئے

جرمنی میں ہزاروں ٹن آلو لوگوں میں مفت تقسیم کردیے گئے، یہ تجربہ خوراک کے ضیاع کو روکنے میں کامیاب رہا۔ یورپ کے ترقی یافتہ ملک جرمنی میں ایک دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ سامنے آیا، جہاں ہزاروں ٹن آلو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے عوام میں مفت تقسیم کر دیے گئے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

دو ہزار سال پرانا سنہری خود 14 ماہ بعد برآمد

ہالینڈ کے ڈرینٹس میوزیم میں جنوری 2025ء کی صبح سویرے ہونے والی بڑی ڈکیتی کا معمہ بالآخر حل ہو گیا، جہاں چور دروازہ توڑ کر اور دھماکا خیز مواد استعمال کر کے رومانیہ کے قیمتی نوادرات چرا لے گئے تھے۔ حکام کے مطابق چوری ہونے والی اشیاء بازیاب کر لی گئی ہیں جن میں سب مزید پڑھیں

بھارت: محبت کے تنازع پر خاتون کے ہاتھوں محبوب کا قتل

بھارتی شہر بنگلورو میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں 27 سالہ خاتون نے اپنے بوائے فرینڈ کو زندہ جلا کر قتل کر ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون اور مقتول گزشتہ ایک سال سے رومانوی تعلق میں تھے اور ایک ہی ٹیلی کام اسٹور میں کام کرتے تھے، حالیہ دنوں مزید پڑھیں

ایشین بیچ گیمز 2026

اعتصام الحق ======== ایشیا کے نیلے ساحل، گرم ریت اور لہروں کے شور پر سجنے والا ایک منفرد اسپورٹس میلہ ایشین بیچ گیمز ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بننے جا رہے ہیں ۔ چھٹے ایشین بیچ گیمز، جو چین کے خوبصورت ساحلی شہر سانیا میں منعقد ہو رہے ہیں، نہ صرف کھیلوں کے مزید پڑھیں