چین کا حیرت انگیز “شیاؤزہائی تیان کنگ” سنک ہول عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

چین کے چونگ چنگ میونسپلٹی میں واقع ایک دیوہیکل سنک ہول، جسے مقامی طور پر شیاؤزہائی تیان کنگ یا آسمانی گڑھا کہا جاتا ہے، اپنے غیر معمولی سائز، پیچیدہ تشکیل اور منفرد ماحولیاتی نظام کے باعث دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ چین کے علاقے چونگ چنگ میں موجود یہ وسیع و مزید پڑھیں

امریکا: پولیس اہلکاروں کی مگرمچھ کے ساتھ دلچسپ تعامل، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ویسٹ پام بیچ میں پولیس اہلکاروں کا سامنا پارکنگ لاٹ میں گھومتے ہوئے مگر مچھ سے ہو گیا، جس کے بعد صورتِ حال دلچسپ ہو گئی۔ مقامی حکام کے مطابق اس حیران کن واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار کو مگر مچھ مزید پڑھیں

امریکا: چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت دو افراد جاں بحق

امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا میں چھوٹا طیارہ حادثے میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ اور ایک امریکی خاتون ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ شمالی مینیپولس کے کرسٹل ایئرپورٹ سے پرواز کے فوری بعد حادثے کا شکار ہوگیا۔ بروکلین پارک پولیس کے مطابق طیارہ حادثے مزید پڑھیں

کینیا کے رنر نے لندن میراتھن 2026 میں عالمی ریکارڈ توڑ دیا

کینیا کے ایتھلیٹ سباسٹین ساوے نے لندن میراتھن 2026 میں تاریخ رقم کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ لندن میں منعقدہ معروف مقابلے لندن میراتھن 2026 میں ساوے نے 42.195 کلومیٹر کا فاصلہ صرف 1 گھنٹہ 59 منٹ 30 سیکنڈ میں طے کر کے نہ صرف پہلی پوزیشن حاصل کی بلکہ وہ باضابطہ مزید پڑھیں

منگولیا میں طاقتور زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.9 نوٹ کی گئی

منگولیا کے مختلف حصوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت عالمی میڈیا کے مطابق 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کا مزید پڑھیں