ڈنمارک میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم

ڈنمارک میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کا کہنا ہے کہ حادثہ ایک مصروف ریلوے روٹ پر پیش آیا جس کے باعث ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی۔ رائٹرز کے مطابق ایمرجنسی سروسز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ مزید پڑھیں

چین میں ایشین بیچ گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، پاکستان کا دستہ بھی شریک

چین میں ایشین بیچ کی افتتاحی تقریب جاری ہے جس میں پاکستانی دستہ بھی شریک ہے۔ قومی ریسلر انعام بٹ اور ایتھلیٹ فائقہ ریاض نے قومی پرچم اٹھائے پاکستانی دستے کی قیادت کی۔ 40 رکنی قومی دستہ 6 کھیلوں میں شرکت کرے گا، ایشین بیچ گیمز 30 اپریل تک جاری رہیں گی۔

کافی شاپ کا انوکھا اقدام: مقبول ’رسبیری ڈینش لاٹے‘ کی ترکیب سب کے لیے عام کرنے کا اعلان

امریکی ریاست منیسوٹا کے ایک کافی شاپ نے ’رسبیری ڈینش لاٹے‘ نامی ایک بے حد مقبول کافی تیار کی اور پھر دنیا کو اس کی ترکیب ’’چوری‘‘ کرنے کی دعوت دے ڈالی۔ ایک صدی سے زیادہ عرصے تک، مینیسوٹا کے لوگ نارتھ فیلڈ کو اس کی گائے بھینسوں اور تعلیمی اداروں کی وجہ سے پہچانتے مزید پڑھیں

سویڈن: تعلیمی پالیسی میں اہم تبدیلی، کتابوں اور قلم کے استعمال کی بحالی کا فیصلہ

سویڈن نے تعلیمی پالیسی میں بڑا یوٹرن لے لیا۔ سویڈن نے تعلیمی پالیسی تبدیل کرتے ہوئے اسکولوں میں ڈیجیٹل لرننگ کم کرنے اور روایتی کتابوں، کاپیوں اور قلم کی طرف واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ نئی پالیسی کے تحت ’فرام اسکرین ٹو پیپر‘ مہم چلائی جا رہی ہے، جبکہ پری اسکولز میں ڈیجیٹل آلات کا مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے حج تیاریوں کے حوالے سے وادی منیٰ کی عارضی خیمہ بستی کا دورہ کیا اور عازمین حج کو فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔

رپورٹ جہانگیر خان انہوں نے مشاعر مقدسہ (منی، عرفات اور مزدلفہ) میں عازمین حج کو فراہم کی جانے والی رہائش کی حتمی تیاریوں کو قبل از وقت شروع کرنے کے اقدام کو سراہا-وزیر حج کا کہنا تھا اس سے حج آپریشن میں سہولت ہو گی اور عازمین کو بہترین خدمات میسر آئیں گی۔ ڈاکٹر توفیق مزید پڑھیں