چین نے دنیا کا پہلا کوئلہ سے چلنے والا فیول سیل پیش کر دیا

چین نے دنیا کا پہلا کوئلہ فیول سیل متعارف کرادیا، اس سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج صفر ہوگا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی اخبار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چینی سائنسدانوں نے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا نیا اور مؤثر طریقہ تیار کرلیا ہے۔ چینی اخبار کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

بھارت: زخمی کے خون سے لتھڑی ایمبولینس مریض کی اہلیہ سے صاف کروانے پر دو ملازمین معطل

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 1 زخمی شخص کی بیوی سے ایمبولینس پر لگے خون کے نشان دھلوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد حکام نے سخت کارروائی کرتے ہوئے 2 ذمے دار اہلکاروں کو برطرف کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سڑک پر حادثے میں زخمی ہونے والے راہول برمن کو مزید پڑھیں

بھارت: بینک سے رقم نکلوانے کے لیے بھائی نے بہن کی قبر کھود کر لاش نکال لی

بھارتی ریاست اُڑیسہ میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک غریب قبائلی شخص کو اپنی فوت ہونے والی بہن کے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کے لیے اس کی قبر کھودنا پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 50 سالہ جیتو منڈا کی بہن کلرا منڈا 2 ماہ قبل انتقال کر مزید پڑھیں

جرمنی کے فٹبال اسٹیڈیم کے ٹوائلٹ سے لاش برآمد

جرمنی کے فٹبال اسٹیڈیم کے ٹوائلٹ سے ادھیڑ عمر شخص کی لاش برآمد ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ شالکے کے ویلتنز ایرینا اسٹیڈیم میں ایک کلینر نے معمول کی صفائی کے دوران ٹوائلٹ میں لاش دیکھی، جس کی فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید پڑھیں

ناسا کا منفرد اقدام: ارتھ ڈے 2026 پر زمین اور خلا میں اپنا نام تلاش کرنے کا نیا ٹول متعارف

امریکی خلائی ادارے ”ناسا“ نے زمین اور خلا سے متعلق سائنس کو عام لوگوں کے لیے مزید دلچسپ بنانے کے لیے ایک منفرد قدم اٹھایا ہے۔ ارتھ ڈے 2026 کے موقع پر شروع کیے گئے اس اقدام کے تحت ایک نیا ٹول متعارف کرایا گیا ہے، جس کی مدد سے لوگ زمین کے قدرتی مناظر مزید پڑھیں