عاطف اسلم کی لندن میں پنجابی گانوں پر شاندار پرفارمنس، مداح جھوم اُٹھے

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی لندن میں پنجابی گانوں پر شاندار پرفارمنس پر مداح جھوم اُٹھے۔ عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویمبلے کنسرٹ سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں گلوکار کو کنسرٹ میں نصرت فتح علی خان کے مشہور گانے ’کنڈے اُتے محرماں وے‘ مزید پڑھیں

میں کبھی سیاست میں نہیں جاؤں گا، منوج باجپائی

نامور بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ وہ کبھی سیاست میں نہیں جائیں گے۔ بالی ووڈ شخصیات کا سیاست میں جانا بھارت میں ایک عام بات رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ کسی نہ کسی نئے بالی ووڈ اسٹار سے متعلق یہ قیاس آرائیاں سامنے آتی ہیں مزید پڑھیں

ٹام ہینکس نے طلاق کی وجہ سے فلم کی پشکش ٹھکرادی تھی، اہلیہ ریٹا ولسن

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام ہینکس کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم ’When Harry Met Sally‘ کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔ یہ 1989 کی کلاسیک فلم تھی جس میں بلی کرسٹل نے مرکزی کردار ادا کیا لیکن پہلے ٹام ہینکس کو فلم کی پیشکش ہوئی تھی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ریٹا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کو فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ کے دوران کیا مشکل پیش آئی؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’ڈنکی‘ کے لیے راج کمار ہیرانی کے پہلی بار کام کرنے کے تجربے کے بارے میں بات کی۔ شاہ رخ خان نے حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے 15 منٹ کا ایک سیشن رکھا۔ اداکار مزید پڑھیں

ماہرہ خان گھڑ سواری کے دوران حادثے سے بچ گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار ماہرہ خان پہاڑوں کی وادی میں خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے بیٹے کے ہمراہ کئے گئے شمالی علاقہ جات کے سفر کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ مذکورہ ویڈیو کے کیپشن میں ماہرہ خان نے لکھا کہ مزید پڑھیں