دھرمیندرا کا پوتے کی شادی میں ڈانس، سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

بالی ووڈ کے معروف و لیجنڈری اداکار دھرمیندرا کی پوتے کی شادی میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ خیال رہے کہ بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول اور ان کی گرل فرینڈ دریشا اچاریہ کی شادی کی ممبئی میں تقریبات جاری ہیں۔ اُبھرتے ہوئے اداکار کرن دیول اور دریشا اچاریہ مزید پڑھیں

انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کیلئے خوب جدوجہد کرنی پڑی، وہاج علی

معروف اداکار وہاج علی کا کہنا ہے کہ انہیں بحیثیت اداکار انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کے لئے خوب جدوجہد کرنی پڑی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں اداکار کو کہتے ہوئے سُنا جاسکتا ہے کہ بطور اداکار انہیں بے شک ابتدائی پروجیکٹس حاصل کرنے میں زیادہ جدوجہد نہیں کرنا پڑی لیکن مرکزی کرداروں مزید پڑھیں

مجھے بہت سارے لوگوں نے کہا کہ یہ ہیرو نہیں لگتا، حمزہ سہیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار حمزہ سہیل نے انکشاف کیا کہ کافی لوگوں نے مجھے یہ بات کہی کہ میں ہیرو نہیں لگتا۔ حمزہ سہیل کو نامور پاکستانی کامیڈین سہیل احمد کے بیٹے ہونے کے باوجود بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لیے کافی جدو جہد کرنی پڑی۔ اُنہوں نے اس بات مزید پڑھیں

پاکستانی دستاویزی فلم ‘ہم سایا’ کے نام عالمی اعزاز

پاکستان کی سینٹر فار سوشل جسٹس (سی ایس جے) کی جانب سے تیار کردہ دستاویزی فلم ’ہم سایہ‘ (نیبر) نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی دستاویزی فلم ’ہم سایہ‘ نے وینس انٹر کلچرل فلم فیسٹیول 2023 میں ’انسانی حقوق پر مبنی بہترین مختصر دستاویزی فلم‘ جیت لیا۔ دستاویزی مزید پڑھیں

آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی اداکارہ گلنڈا جیکسن چل بسیں

دو بار آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی اداکارہ اور سابق سیاستدان گلنڈا جیکسن 87 برس کی عمر میں چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے قریبی ذرائع کے مطابق اداکارہ گلنڈا جیکسن لندن میں واقع اپنے گھر میں مختصر علالت کے بعد وفات پاگئیں۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے حال ہی میں دوسری مزید پڑھیں