شاہد کپور کی بھوٹان میں چھٹیاں، امتیاز علی کے ساتھ نئے پروجیکٹ کا اشارہ

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور آج کل بھوٹان میں تعطیلات منا رہے ہیں، انہوں نے یہاں سیاحتی تجربے کو غیر معمولی اور حیران کن قرار دیا۔ شاہد نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بھوٹان کے اس زبردست ہوٹل میں میرے تمام حواس بحال ہوگئے، لاجواب سروس تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیا خوبصورت مزید پڑھیں

عامر خان اور فیصل خان والدہ کی سالگرہ پر گھل مل گئے

بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور ان کے بھائی فیصل خان پچھلے ہفتے اپنی والدہ کی سالگرہ پر اکٹھے ہوئے اور ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔ دونوں بھائیوں نے 2000 کی فلم ’میلہ‘ میں ایک ساتھ اداکاری کی تھی۔ وہ اپنی والدہ زینت حسین کی سالگرہ پر اکٹھے ہوئے، ان کے گلے لگ مزید پڑھیں

تنقید کے باوجود پربھاس کی نئی فلم کا پہلے ہی دن ریکارڈ بزنس

بھارتی فلم آدی پورش نے زبردست تنقید کے باوجود پہلے ہی دن بھارت میں سوا 37 اور دنیا بھر میں 140 کروڑ کا بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ اوم راوت نے آدی پورش کو زبردست تنقید کے باوجود جمعے کو ریلیز کیا، یہ فلم ہندو مذہبی کتاب رامائن سے ماخوذ ہے۔ اس فلم نے باکس مزید پڑھیں

بھارتی پرستاروں کا پرتشدد رویہ، فلم میں تاخیر پر تھیٹر میں توڑ پھوڑ

نامور بالی ووڈ اداکار پربھاس کی فلم کی اسکریننگ میں ذرا سی دیر ہوجانے کے بعد مداح نے تھیٹر میں توڑ پھوڑ کردی۔ بھارت میں فنکاروں کے پرستاروں کی فلم پر تنقید کرنے جیسے معاملات پر پرتشدد رویہ اختیار کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ایک روز قبل پربھاس کے مداحوں نے فلم مزید پڑھیں