
پاکستانی اداکارہ دانانیر مبین، جو اپنی اداکاری اور خوش مزاج شخصیت کے باعث سوشل میڈیا پر خاصی مقبول ہیں، حال ہی میں لندن میں اپنی آنے والی فلم “میرا لیاری” کی تشہیر کرتے ہوئے نظر آئیں۔ یہ اسپورٹس فلم کراچی کے علاقے لیاری کے پس منظر میں بنائی گئی ہے، جس کا مقصد علاقے کی مزید پڑھیں






















































































































































