کرن جوہر کا ایک بڑا خواب پورا ہوگیا

بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار کرن جوہر کے بھارتی فلم انڈسٹری میں 25 سال مکمل ہونے پر ایک بڑا خواب پورا ہوگیا۔ کرن جوہر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر برطانیہ کے پارلیمنٹ ہاؤس سے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’آج کا دن بہت مزید پڑھیں

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے پروڈیوسر پرجنسی ہراسگی کا الزام، مقدمہ درج

مشہور بھارتی سِٹ کام ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے پروڈیوسر کے خلاف جنسی ہراسگی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی کاسٹ میں شامل ایک اداکارہ کی شکایت پر ممبئی پولیس نے پروڈیوسر آست کمار مودی کے خلاف انڈین پینل کوڈ (آئی مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کو سوئمنگ پول کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کو سوئمنگ پول میں تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ہانیہ عامر نے تصاویر شیئر شیئر کرتے ہوئے بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’بازیگر‘ کا مشہور ڈائیلاگ ’ہار مزید پڑھیں

فلم ’آدی پورش‘ پر ہونیوالی تنقید پر کریتی سینن کا ردِعمل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن نے فلم ’آدی پورش‘ پر ہونے والی تنقید پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کردیا ہے۔ کریتی سینن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یہ واضح کردیا ہے کہ وہ فلم پر ہونے والی تنقید کی پرواہ نہیں کرتیں بلکہ ان کے لیے زیادہ اہم یہ مزید پڑھیں

فلم ساز ویل شاہ نے اکشے کمار کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ کے معروف فلم ساز ویل شاہ مایا ناز اداکار اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے سے اجتناب کیوں برتتے ہیں، فلم ساز نے راز سے پردہ اُٹھا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ساز ویل شاہ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ میں نے کافی طویل عرصہ صرف اکشے کمار مزید پڑھیں