
بالی وڈ فلم اسٹار کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ اُن کے والدین اداکار سیف علی خان سے اُن کی شادی پر راضی نہیں ہورہے تھے جس پر اُنہوں نے اپنے والدین کو دھمکی دی تھی کہ وہ سیف علی خان سے بھاگ کر شادی کرلیں گی۔ بالی وڈ کی مقبول ترین جوڑی کرینہ کپور مزید پڑھیں