
اوکاڑہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر پنجاب بھر میں 29 ہزار 768 خصوصی بچوں میں ہمت کارڈ کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا۔ مریم نواز سنٹر آف ایکسیلنس اوکاڑہ میں منعقدہ تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے سیکرٹری اور ڈی مزید پڑھیں






















































































































































