وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بیرون ملک روانگی سے قبل پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے الوداعی ملاقات کی

وزیر اعلیٰ
@MaryamNSharif
نے بیرون ملک روانگی سے قبل پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے الوداعی ملاقات کی
پرواز کارڈ پروگرام کے تحت بیرون ملک جانے کے لیے منتخب ہونے والی تقریب میں
پنجاب بھر سے 135 نوجوانوں نے شرکت کی🙌🏻