
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پولیس اہلکار سے جھگڑا اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں ملزم خبیب کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو پولیس اہلکار سے جھگڑا اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ خاتون پولیس افسر کا بیٹا ملزم حبیب اپنے وکلا اسامہ علی مزید پڑھیں






















































































































































