سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رضوان سومرو کو پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا ہے- دو رکنی بینچ سے درخواست کی سماعت سے معذرت

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سیکنڈری ایجوکیشن امپروومنٹ پراجیکٹ کے ڈائریکٹر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سے درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی۔ جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو سندھ سیکنڈری ایجوکیشن امپروومنٹ پراجیکٹ کے ڈائریکٹر کی مزید پڑھیں

لاہور: مزنگ میں نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود اپنی جان لے لی

لاہور کے علاقے مزنگ میں نوجوان نے خاتون اور اس کے 2 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 35 سالہ عائشہ، 14 سالہ مفرہ، 12 سالہ منیب اور 45 سالہ شاہد شامل ہے۔ فائرنگ کے اس واقعے میں 8 سالہ مناہل اور 18 سالہ سمنہ زخمی مزید پڑھیں

پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیز کے گارڈز کیا اسی سلوک کے مستحق ہیں ؟

پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیز کے گارڈز کیا اسی سلوک کے مستحق ہیں ؟ یکم مئی کو دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جا رہا تھا پاکستان میں بھی یہ دن بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے اس روز جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لیے گھر سے نکلا تو سوسائٹی کے گیٹ پر پرائیویٹ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے 2027 میں پتنگ بازی کے لیے نئے ضابطے متعارف کرا دیے

حکومت پنجاب نے 2027 کی پتنگ بازی کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے ہیں۔ ضوابط پر عملدرآمد کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔ یہ اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔ تمام مزید پڑھیں

بھی آسان ہو جاتا ہے۔ TRANSACTION ………raqamii کے ساتھ بینک اکاؤنٹ کھولنا آسان ہے۔

آج کے ڈیجیٹل دور میں بینکاری کا لفظ صرف شاخوں اور کاغذی کارروائیوں تک محدود نہیں رہا۔ ہر کوئی چاہتا ہے کہ بینکنگ سیکنڈوں میں مکمل ہو، بغیر کسی پریشانی کے اور سب سے اہم — مکمل تحفظ کے ساتھ۔ اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے **رقمی ڈیجیٹل بینک** ایک انقلابی پلیٹ فارم ہے، مزید پڑھیں