پی ایس ایل 2026 فائنل ….. بڑے میچ سے پہلے بڑی تیاریاں

پی ایس ایل 2026 فائنل…. دونوں کپتانوں نے پی ایس ایل ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کرایا بڑے میچ سے پہلے بڑی تیاریاں …. حیدر آباد کی ٹیم اور پشاور زلمی اپنے مداحوں کے لیے فائنل یادگار بنانے کے لیے تیار ہیں۔ کیا بابر اعظم اپنی فارم کو برقرار رکھتے ہوئے ایک اور سنچری بنانے مزید پڑھیں

ضلع مہمند اور ملحقہ علاقوں میں 3.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلےکی شدت3.9 ریکارڈکی گئی،جبکہ گہرائی35کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز پشاور سے 58 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلہ صبح تقریباً 7 بجے آیا، جس کے باعث مقامی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا علی الصبح ریڈ لائن منصوبے کی سائٹ کا دورہ- سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کو گزشتہ احکامات پر عملدرآمد کی بریفنگ

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس/ اتوار، 3 مئی 2026ء بمطابق 15 ذو القعدہ 1447ھ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا علی الصبح ریڈ لائن منصوبے کی سائٹ کا دورہ سید مراد علی شاہ نے جیل چورنگی سے معائنے کا آغاز کیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ صوبائی وزراء؛ ناصر حسین شاہ اور جام خان شورو، میئر کراچی مزید پڑھیں

کراچی: پی آر سی سی لائن کی مرمت کا کام کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا، ترجمان

کراچی: پی آر سی سی لائن کی مرمت کا کام کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا، ترجمان کراچی: لائن کی بحالی کے بعد متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال، ترجمان کراچی: کورنگی، ملیر، چنیسر، جناح، صدر، کلفٹن اور ڈی ایچ اے میں پانی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے، ترجمان کراچی: شہر مزید پڑھیں

یوم مزدور پر صحافیوں اور میڈیا ورکرز نے تمام مزدوروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

یوم مزدور پر صحافیوں اور میڈیا ورکرز نے تمام مزدوروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ =============================== کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس/ جمعۃ المبارک، یکم مئی 2026ء بمطابق 13 ذو القعدہ 1447ھ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا یومِ مزدور پر دنیا بھر کے محنت کشوں کو سرخ سلام سندھ حکومت مزدور دوست پالیسیوں مزید پڑھیں