
نیا شروع ہونے والا ARY DIGITAL ” ڈرامہ ” بس تیرا ساتھ ہو ڈرامہ سیریل میں فرحان سعید اور ثنا جاوید کی جوڑی…..ڈرامے کی کاسٹ میں حارث وحید، زویا ناصر شامل ہیں۔ لیجنڈری اداکار نعیم طاہر کے بیٹے فرحان طاہر بھی اس ڈرامے کا حصہ ہیں۔…..جیسا کہ اب ٹیلی ویژن پر پہلی قسط ٹیلی کاسٹ مزید پڑھیں






















































































































































