جزوی ریٹائرمنٹ کے بعد روہت شرما کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں انٹری

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کھیل سے جزوی ریٹائرمنٹ کے بعد انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں قدم رکھنے جارہے ہیں۔ بھارتی نجی چینل نے ایک دلچسپ ٹیزر جاری کیا ہے،جس میں روہت شرما مداحوں سے مزاحیہ انداز میں بات کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس شو میں اُن کا مشہور جملہ ’کوئی گارڈن میں نہیں مزید پڑھیں

کریستیانو رونالڈو نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

النصر کے پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پرتگالی سپر اسٹار تین مختلف بڑی قومی لیگز میں 100 یا اس سے زائد گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں۔ رونالڈو نے یہ تاریخی سنگ میل النصر کی الشباب کے خلاف 2-4 مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستان کے اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کی تاریخ میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی باؤلر بن گئے ہیں۔ شاہین آفریدی نے یہ سنگِ میل شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے عبور کیا۔ ان کی مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ کے پہلے روز میزبان بنگلادیش کا پلڑا بھاری رہا

ڈھاکا میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز میزبان بنگلادیش نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنا لیے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی، جس کا میزبان ٹیم نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ بنگلادیش کے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کا ترانہ ریلیز، شکیرا کی پرفارمنس نے سب کو متاثر کر دیا

کولمبین گلوکارہ شکیرا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے لیے آفیشل گانا “ڈائی ڈائی” متعارف کرا دیا ہے، جس میں نائیجیرین گلوکار برنا بوائے بھی شامل ہیں۔ 49 سالہ گلوکارہ نے برازیل کے تاریخی ماراکانا اسٹیڈیم سے ایک ویڈیو جاری کی، جس میں مختلف ممالک کی ٹیموں کے رنگوں میں ملبوس ڈانسرز کو دکھایا گیا مزید پڑھیں