اس سال پی ایس ایل 2026 میں … معین علی نے پوڈ کاسٹ میں انکشاف کیا؟

پاکستان میں مختلف ممالک کے کرکٹرز کے ساتھ پی ایس ایل کھیل کر واقعی مزہ آیا…. انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے اے آر وائی پوڈ کاسٹ میں بڑا راز بتا دیا سینئر آل راؤنڈر معین علی طویل عرصہ قبل انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیل چکے ہیں اور وہ دنیا بھر کی مختلف مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر نے ڈرنک ڈرائیونگ کیس میں اپنی ذمہ داری تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا

آسٹریلیا کے اسٹار کرکٹرڈیوڈ وارنر نے ڈرنک ڈرائیونگ کیس میں ذمہ داری قبول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سابق آسٹریلوی کپتان ڈیوڈ وارنز کے وکیل بوبی ہل نے سڈنی کی عدالت میں سماعت کے بعد میڈیا کو بتایا کہ ڈیوڈ وارنر ڈرنک ڈرائیونگ کی ذمہ داری قبول کریں گے۔ یاد رہے کہ ڈیوڈ وارنر مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے ٹیموں کے اسکواڈز کا اعلان 2 جون کو ہوگا

فٹ بال کی عالمی تنظیم FIFA نے اعلان کیا ہے کہ FIFA World Cup 2026 میں شرکت کرنے والی 48 ٹیموں کے حتمی اسکواڈز کی باضابطہ منظوری 2 جون کو دی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہر ٹیم کو 26 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ رکھنے کی اجازت ہوگی، جبکہ یہ تعداد گزشتہ ورلڈ کپ مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں آسٹریلیا کی میزبانی کرے گا، آسٹریلیا ون ڈے ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کے ساتھ کسی بھی دوطرفہ کھیلوں کی سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا

بھارت نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ کھیلوں کی سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت پاکستان کے خلاف براہِ راست کھیلوں میں حصہ لینے کی حامی نہیں ہے۔ بھارتی وزارتِ کھیل نے مختلف کھیلوں کی تنظیموں، اولمپک ایسوسی ایشن اور اسپورٹس اتھارٹیز کو اس حوالے سے ہدایات جاری مزید پڑھیں